وعدہ
وعدہ تو نہیں کرتے دوستی نبھائینگے ،
کوشش یہی رہیگی آپکو نہیں ستائینگے ،
ضرورت پڑے تو دل سے پکارنا ،
مرتے بھی ہونگے تو مہلت لیکر آئینگے
Posted on Feb 16, 2011
وعدہ
وعدہ تو نہیں کرتے دوستی نبھائینگے ،
کوشش یہی رہیگی آپکو نہیں ستائینگے ،
ضرورت پڑے تو دل سے پکارنا ،
مرتے بھی ہونگے تو مہلت لیکر آئینگے
سماجی رابطہ