آج پوچھوں ایک سوال آپ سے
کیوں میرے درد سے تم
بیچین رہتے ہو ،
آنکھوں سے قیمتی موتی بہا دیتے ہو ،
آج پوچھوں ایک سوال آپ سے ،
کیوں دور ہوکے بھی
میرے پاس رہتے ہو . . . ؟
آنسو کو چھپاتے ہو ،
کیوں ہر حد پار کرتے ہو ،
آج پوچھوں ایک سوال آپ سے ،
کیوں محفل میں بھی
تنہا ہو جاتے ہو . . . ؟
بنا اندھیرے کے اجالا نہیں ہوتا ،
کیوں جسے چاہو وہ پاس نہیں ہوتا ،
آج پوچھوں ایک سوال آپ سے ،
کیوں ہم سے اپنے
آنسوں چھپا جاتے ہو . . . ؟
کیوں دھڑکنوں میں ہے پیار ہوتا ،
کیوں کسی کو کسی پے ہے ناز ہوتا ،
آج پوچھوں ایک سوال آپ سے ،
کیوں آپکو ہماری بیوفائی پے یقین نہیں ہوتا . . . . ؟
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ