بڑی عمر ہے تمھاری ( پاک اولڈ )

بڑی عمر ہے تمھاری ( پاک اولڈ )

ابھی ڈھونڈ ہی رہی تھی

تمہیں یہ نظر ہماری

کے تم آ گئے اچانک

بڑی عمر ہے تمھاری

ابھی کچھ ہی دیر پہلے

بڑا ذکر تھا تمہارا

کئی بار دھڑکنوں نے

تمہیں پیار سے پکارا

مٹ تا انتظار دل کا

ہوئی ختم بیقراری

ہمیں پیار کی خوشی سے

کیا آشْنا تمہی نے

تمہیں پیار ہم وہ دیں گے

جو دیا نا ہو کسی نے

کے تمھاری زندگی ہے

ہمیں جانِ سے بھی پیاری

وہ نظر کے سامنے ہے

جسے ہم نے دیں صدائیں

جو قرار بن کے آیا

اسے کیوں نا دیں دعائیں

Posted on Feb 16, 2011