~ * خواب * ~ پاک اولڈ . . .

~ * خواب * ~ پاک اولڈ . . .

خواب کی طرح بکھر جانے
کو جی چاہتا ہے
ایسی تنہائی کے مر جانے
کو جی چاہتا ہے

ڈوب جاؤں تو کوئی موج
نشان تک نا بتائے
ایسی ندیا میں اُتَر جانے
کو جی چاہتا ہے

گھر کی وحشت سے لرزتا ہوں
مگر جانے کیوں
شام ہوتی ہے تو گھر جانے
کو جی چاہتا ہے

Posted on Feb 16, 2011