کسی لڑکی سے مت کہنا

کسی لڑکی سے مت کہنا

کسی لڑکی سے مت کہنا
کے اس سے پیار کرتے ہو
اگرچے کے بے دھیانی میں
یہ اقرار کر بیٹھے
کسی سے پیار کر بیٹھے
تو پھر وعدوں کی ڈوروں میں
اُلجھ کر ٹوٹ جاؤ گے
تمھارے پیار کا اس کو
اگر احساس ہو جائے
تو ہو سکتا ہے تم اس کا
رنگ و روپ بن جاؤ
محبت کے سفر میں شاید
ایسا موڑ آجائے
کے تم ناراضگی کا
برملا اظہار کر بیٹھے
کوئی انکار کر بیٹھے
تو یہ سمجھو کوئی شیشہ ،
کوئی دل ٹوٹ جائے گا
کے ان کے دل بہت نازک ،
بہت کمزور ہوتے ہیں
کسی لڑکی کے دل کا ٹوٹنا بھی
موت ہوتی ہے
کسی لڑکی سے نا کہنا
کے اس سے پیار کرتے ہو

Posted on Feb 16, 2011