ماں کے نام

ماں کے نام

یہ کامیابیاں یہ عزت

یہ نام تم سے ہے . .

خدا نے دیا ہے جو مقام تم سے ہے .

تمھارے ہی دم سے ہیں میرے لہو

میں کھلتے گلاب . .

میرے وجود کا سارا نظام تم سے ہے .

جہاں جہاں ہے میری دشمنی

سبب میں ہوں .


جہاں جہاں ہے میرا احترام تم سے ہے .

کہیں بساط جان

اور میں خاموش نادان

یہ میری جیت کا سب اہتمام تم سے ہے .

آئی لو یو ماں



Posted on Feb 16, 2011