( پچھے پچھے اوندا میری چال وے نا آئی
پچھے پچھے اوندا میری چال وے نا آئی
چیرے والیا ویکھدا آئی وے میرا لونگ گواچا
نگاہ ماردا آئی وے میرا لونگ گواچا )
عشق نے میرے یہ کیسا کام کر دیا
میرا عاشقوں میں اونچا نام کر دیا
او . ! عشق نے میرے یہ کیسا کام کر دیا
میرا عاشقوں میں اونچا نام کر دیا
لٹ گیا وہ جس کو بھی ہنس کے سلام کر دیا
دیکھو میری ادا بھی آج کیا کر گئی
دیکھو ، میری ادا بھی آج کیا کر گئی
یہاں جتنے بھی دل ہیں ، تباہ کر گئی
میری ادا بھی آج کیا کر گئی
( پچھے پچھے اوندا میری چال وے نا آئی
پچھے پچھے اوندا میری چال وے نا آئی
چیرے والیا ویکھدا آئی وے میرا لونگ گواچا
نگاہ ماردا آئی وے میرا لونگ گواچا )
پچھتائے انکھیوں کو تجھ سے جوڑ کے
اَخ ملی چلا چھوڑ کے
اس دل نے دھوکہ دے دیا
ارے ہاں ، ہر پل اپنے ہی انتظار کا
بھولے بھالے تونے میرے کو پیار کا
روگ یہ انوکھا دے دیا
او . ! حسن سے یہاں کروں میں چھیڑ خانیاں
لگتی ہے ستم کیوں میری مہربانیاں
ہر زبان پر اب تک ابھی یہی ہیں کہانیاں
دیکھو میری ادا بھی کر گئی
دیکھو ، میری ادا بھی آج کیا کر گئی
یہاں جتنے بھی ، تباہ کر گئی
میری ادا بھی آج کیا کر گئی
تیرے پیچھے پیچھے میرا صبر کھو گیا
جانے کب کیسے تیرا اثر ہو گیا
تیرے سو سو جادو چل گئے
ارے ہاں ، تو ہی جانے کیسے میں تو تیری ہو گئی
تیرے رستوں میں میری نیند کھو گئی
تیرے باتیں مجھ کو چھل گئے
( پچھے پچھے اوندا میری چال وے نا آئی
پچھے پچھے اوندا میری چال وے نا آئی
چیرے والیا ویکھدا آئی وے میرا لونگ گواچا
نگاہ ماردا آئی وے میرا لونگ گواچا )
پچھے پچھے اوندا میری چال وے نا آئی
Posted on Jun 05, 2011
سماجی رابطہ