تبدیلی

کل تک میں دنیا کو بدلنا چاہتا تھا
اور میں بہت ناکام تھا
آج میں خود کو بَدَل رہا ہوں
اور میں بہت کامیاب ہوں

Posted on Oct 08, 2013