وہ کہتا ہے

وہ کہتا ہے

وہ کہتا ہے ،

بتاؤ بے سبب کیوں روٹھ جاتے ہو ؟

میں کہتا ہوں ذرا مجھ کو مناؤں ،

اچھا لگتا ہے . . ! !

وہ کہتا ہے ،

میرا دل تم سے آخر کیوں بھرتا نہیں ؟

میں کہتا ہو ، محبت کی کوئی حد نہیں ہوتی . . . .

وہ کہتا ہے ، بتاؤ میں تمہیں کیوں بھا گیا ؟

میں کہتا ہو ، میری جان حادثے تو ہو ہی جاتے ہیں

وہ کہتا ہے ، اچانک میں تمہیں یونہی رلا دوں تو ؟

میں کہتا ہوں ، مجھے ڈر ہے کے تم بھی بھیگ جاؤ گے . . . . ! !

Posted on Feb 16, 2011