وہ خدا تھا میرا     
   
  وہ خدا تھا میرا  
   
  اب ایمان ہے  
   
  چلی گئی چھوڑ کے  
   
  دل اب اداس ہے  
   
  بیوفا نہیں کہونگا اپنے صنم کو  
   
  کیوں کے عشق کرنا اسکا مجھ پر احسان ہے
Posted on Feb 16, 2011
   وہ خدا تھا میرا     
   
  وہ خدا تھا میرا  
   
  اب ایمان ہے  
   
  چلی گئی چھوڑ کے  
   
  دل اب اداس ہے  
   
  بیوفا نہیں کہونگا اپنے صنم کو  
   
  کیوں کے عشق کرنا اسکا مجھ پر احسان ہے
سماجی رابطہ