یہ دنیا راہگزر ہے اور

یہ دنیا راہگزر ہے اور

یہ دنیا راہگزر ہے اور
ہم بھی مسافر تم بھی مسافر
کون کسی کا ہوئے
کہی چھپ چھپ روئے
کوئی ساتھ دے کے نا ساتھ دے
یہ سفر اکیلے ہی کاٹ لے
جس نے بھی یہاں پیار کیا ہے
اس نے سب کچھ کھویا
پہلے کیا کیا سپنے دیکھے
آخر میں کیا رویا
جب پیار کا حاصل آنسو ہیں
تو چھوڑ یہ پیار کی بات
اس دنیا میں سب ہیں اکیلے
تن سے جدا ہیں سائے
کوئی کسی کو پا کر کھوئے
کوئی کھو کر پائے
پلک جھپکتے چھوٹ جاتا ہے
برس برس کا ساتھ
کوئی ساتھ دے کے نا ساتھ دے
یہ سفر اکیلے ہی کاٹ لے

Posted on Feb 16, 2011