Object reference not set to an instance of an object.

دیکھا نا جائے ( پاک اولڈ )

دیکھا نا جائے ( پاک اولڈ )


یہ عالم شوق کا دیکھا نا جائے

وہ بت ہے یا خدا دیکھا نا جائے

یہ کن نظروں سے آج تو نے دیکھا

کے تیرا دیکھنا ، دیکھا نا جائے

ہمیشہ کے لیے مجھ سے بچھڑ جاؤ

یہ منظر بار بار دیکھا نا جائے

یہ میرے ساتھ کیسی روشنی ہے

کے مجھ سے راسته دیکھا نا جائے

فراز اپنے سوا ہے کون تیرا

تجھے تجھ سے جدا دیکھا نا جائے

Posted on Feb 16, 2011