آہٹ آہٹ انتظار کر کے دیکھنا
کبھی کسی سے پیار کر کے دیکھنا
ٹوٹ جاتے ہیں خون کے رشتے بھی
غلطیوں دو چار کر کے دیکھنا
اگر زندگی کا فلسفہ سمجھنا ہو
بارش میں کچی دیوار کھڑی کر کے دیکھنا
کئی جنم بیت جائیں گے جاناں
کبھی میری محبتیں شمار کر کے دیکھنا . . . !
Posted on Aug 13, 2012
سماجی رابطہ