عکس خوشبو
عکس خوشبو بکھرنے سے
نا روکے کوئی
اور بکھر جاؤں تو مجھ کو
نا سمیٹے کوئی
کوئی آہٹ کوئی آواز کوئی چاپ
نہیں
دل کی گلیاں بڑی ویران ہیں
آئے کوئی
جس طرح خواب میرے ہو گئے
ریزہ ریزہ
اس طرح سے نا کبھی ٹوٹ کے
بکھرے کوئی
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ