اتنی شدت
اتنی شدت سے میں نے تمہیں پانے کی کوشش کی ہے ،
کے ہر ذرے نے مجھے تم سے ملانے کی سازش کی ہے ،
تیری نظروں کو گلہ نا ہو کبھی مجھ سے ،
اتنی ٹوٹ کے میں نے تجھ سے محبت کی ہے .
تیرے احساس کی کبھی کمی نا ہو مجھ میں .
تیرے دل نے میرے دل سے کچھ ایسی چاہت کی ہے .
ہر پل تیرا نام لوں اس گستاخ زمانے میں
میری روح نے میری زبان کو اتنی تو اجازت دی ہے
کوئی فریاد میری پہنچ جائے عرش تک
ہر پل کے لیے میں نے تمھیں پانے کی کوشش کی ہے
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ