موت کے بعد یاد آ رہا ہے کوئی

موت کے بعد یاد آ رہا ہے کوئی

موت کے بعد یاد آ رہا ہے کوئی ،
میری قبر سے مٹی اٹھا رہا ہے کوئی ،

اے خدا دو پل کی زندگی اور دے دے ،
میری قبر سے اداس جا رہا ہے کوئی . . .

Posted on Feb 16, 2011