میرے دل میں بسی حرارت ہو تم     
   
  میرے دل میں بسی حرارت ہو تم ،  
  میری آنکھوں کو ملی شرارت ہو تم ،  
   
  دیکھوں تمہیں تو پالوں میں دنیا ،  
  نا ملو تو ملنے کی بغاوت ہو تم ،  
   
  تمھاری خاموشی کہہ جاتی ہے کئی باتیں ،  
  جسے یاد کرتا ہے دل کئی راتیں ،  
   
  تمھارے ننھے ننھے سے ہاتھ اور بڑی بڑی باتیں ،  
  یاد رہ جاتی ہیں تم سے ہوئی سب ملاقاتیں ،  
   
  امید ہو ہماری آنے والا کل ہو تم ،  
  ہمارے دلوں میں بسی محبت ہو تم
Posted on Feb 16, 2011







سماجی رابطہ