میری محبت مجھے مل گئی

میں راستے میں ہر پل کھڑا رہتا تھا اس کے
کبھی اس نئے میری طرف دیکھا نہیں

میں اس سے پیار کرتا تھا
کبھی اس نئے یا جانا نہیں

میرے جذبات روز بڑھنے لگے
مرے دوست مجھے پاگل کہنے لگے

اک دن ہمت کر کے اظہار کر دیا
جواب دینے کا اس نئے کچھ وقت لے لیا
یا سن کر میری خوشی کے انتھا نا رہی

اگلے دن وہ مرے پاس آگئی
اس نئے محبت کا اظہار کر دیا

میری محبت مجھے مل گئی
میری محبت مجھے مل گئی . . . !

Posted on May 25, 2012