میری پاگل محبت
جب چاند ستارے چمک رہے ہوں
جب یادوں کے پھول مہک رہے ہوں
جب دیدار کو نین ترس رہے ہوں
جب آنکھوں سے آنسو برس رہے ہوں
میری پاگل محبت تمہیں یاد آئیگی
جب تنہائی سے دل گھبرائے گا
جب تمہیں اکیلا پن ستائے گا
جب کوئی خواب ہی نہیں آئیگا
جب پھول کتاب میں ہی رہ جائیگا
میری پاگل محبت تمہیں یاد آئیگی .
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ