میری راتیں تیری یادوں سے سجی رہتی ہیں
میری سانسیں تیری خوشبو میں بسی رہتی ہیں
میری آنکھوں میں تیرا سپنا سجا رہتا ہے
ہاں میری دل میں تیرا ہی عکس بسا رہتا ہے
اس طرح میری دل کے بہت پاس ہو تم
جس طرح پاس ہی شہہ رگ کے خدا رہتا ہے
میری آنگن میں لگے پھول گواہی دیں گے
میں نے عرصے سے کسی پھول کو دیکھا بھی نہیں
تجھ کو سوچا ہے تو پھر تجھ کو ہی سوچا ہے فقط
تیرے سوا . . کسی اور کو سوچا بھی نہیں . . . !
Posted on Jul 21, 2012
سماجی رابطہ