چاند کو ستاروں سے اور مجھے تم سے محبت ہے
پھولوں کو بہاروں سے اور مجھے تم سے محبت ہے
محفل میں جو ملنا نگاہیں جھکا لینا
کوئی سمجھ نا پائے کے مجھے تم سے محبت ہے
اب تیرے ہجر میں بس ایک کام ہے آسمان تکنے
تم ستاروں پے لکھ دینا مجھے تم سے محبت ہے
ہے ہمیں احساس تم کو بھی ہم سے پیار ہے لیکن
یہ میرے روبرو کہنا مجھے تم سے محبت ہے . . !
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ