رات کے پرسکون لمحوں میں
جب کبھی تیری یاد آتی ہے
اس گھڑی خدا برتر سے
تیری خوشیوں کی بھیک مانگتا ہوں
میں دعا گو ہوں تیرے سارے غم
میری قسمت میں سارے آ جائیں
میرے حصے کی ممکنہ خوشیاں
تیرے حصے میں ساری آ جائیں . . . !
Posted on May 08, 2012
سماجی رابطہ