تلاش کرو کوئی تمہیں مل جائیگا

تلاش کرو کوئی تمہیں مل جائیگا

تلاش کرو کوئی تمہیں مل جائیگا
مگر ہماری طرح تمہیں کون چاہے گا
ضرور کوئی چاہت کی نظر سے دیکھے گا
مگر آنکھیں ہماری کہاں سے لائیگا

Posted on Feb 16, 2011