تمہی میرا پیار ہو

تمہی میرا پیار ہو . . . .

ہاں تم صرف تم ،

جسے دل نے ہر پل مانگا وہ ہو تم ،

جسے دل نے ہر پل مانگا وہ ہو تم ،

میرا جینا میرا مرنا ہو تم ،

جیسے پھول میں خوشبو ہو تم ،

دل میں جیسے دھڑکن ہو تم ،

آنکھوں میں جیسے خواب ہو تم ،

میری راہ میری منزل ہو تم ،

زندگی کے آس ہو تم ، ہاں تم . . . . .

میرا سب کچھ ہو تم ،

میرا پیار ہو تم . . . صرف تم .

Posted on May 24, 2012