وفا رسواء نہیں کرنا     
   
  وفا رسواء نہیں کرنا  
  سنو ایسا نہیں کرنا  
  میں پہلے ہی اکیلی ہوں  
  مجھے تنہا نہیں کرنا  
   
  جدائی بھی اگر آئے تو  
  دل چھوٹا نہیں کرنا  
  بہت مصروف ہوجانا  
  مجھے سوچا نہیں کرنا
Posted on Feb 16, 2011
   وفا رسواء نہیں کرنا     
   
  وفا رسواء نہیں کرنا  
  سنو ایسا نہیں کرنا  
  میں پہلے ہی اکیلی ہوں  
  مجھے تنہا نہیں کرنا  
   
  جدائی بھی اگر آئے تو  
  دل چھوٹا نہیں کرنا  
  بہت مصروف ہوجانا  
  مجھے سوچا نہیں کرنا
سماجی رابطہ