وہ خواب تھا یا سراب تھا
میری چاہتوں کا کمال تھا
مجھے کیا خبر کے وہ کون تھا ؟
وہ خواب تھا یا گلاب تھا
تجھے کیا خبر تیری یاد نے
مجھے کیسے کیسے ستا دیا
کبھی یوں ہوا کے تیری یاد میں
نماز اپنی قضا ہوئی
کبھی یوں ہوا کے تیری یاد نے
مجھے میرے خدا سے ملا دیا . . . !
Posted on May 26, 2012
سماجی رابطہ