یہ تبسم ، یہ عارض ، یہ روشن جبیں ،
یہ ادا ، یہ نگاہیں ، یہ زلفین حسین
آئینے کی نظر لگ نا جائے کہیں
جانے جان اپنا صدقہ اتارا کرو
یقین تو کیا چیز ہے جان سے جائیں گے
موت آنے سے پہلے ہی مر جائیں گے
یہ ادا دیکھنے والے لٹ جائیں گے
یوں نا ہنس ہنس کے دلبر اشارہ کرو
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ