یہ دنیا ہے یہاں پے یہ تماشہ ہو بھی سکتا ہے
یہ دنیا ہے یہاں پے یہ تماشہ ہو بھی سکتا ہے
ابھی جو غم ہمارا ہے تمھارا ہو بھی سکتا ہے ،
تم اپنے آپ کو ہرگز کوئی الزام مت دینا
یہ سودا ہے محبت کا خسارہ ہو بھی سکتا ہے ،
نا یہ سمجھو کے تم ہی آخری میری محبت ہو
محبت جرم ہے ہم سے دوبارہ ہو بھی سکتا ہے .
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ