ضروری نہیں وہ شخص مجھ سے پیار کرے
کچھ بھی نا کرے بس اعتبار کرے
ایک پھول لے آئے وہ میرے لیے ایک دن
چاہے سارا سال پتھروں سے سنگسار کرے
کبھی تو وہ میرے لیے اُداس ہو
کبھی چاند کی روشنی میں میرا انتظار کرے . . . !
Posted on Jun 12, 2012
ضروری نہیں وہ شخص مجھ سے پیار کرے
کچھ بھی نا کرے بس اعتبار کرے
ایک پھول لے آئے وہ میرے لیے ایک دن
چاہے سارا سال پتھروں سے سنگسار کرے
کبھی تو وہ میرے لیے اُداس ہو
کبھی چاند کی روشنی میں میرا انتظار کرے . . . !
سماجی رابطہ