ہر صبح اذان فجر ہوئی اور ڈوب گئی خراٹوں میں
جو نیند پہ غالب آ جائے کوئی ایسا غازی بن نہ سکا
ہر شب کو دکھائی فلم نئی ایماں کی حرارت والوں نے
اور اس کا نتیجہ یہ نکلا کوئی بھی نمازی بن نہ سکا
Posted on May 19, 2011

سماجی رابطہ