جو چوٹ بھی لگی پہلے سے بڑھ کر تھی
ہر ضرب کربناک پہ میں بِلبِلا اٹھا
پانی کا سوئی گیس کا بجلی کا فون کا
بل اتنے مل گئے ہیں کہ بِلبِلا اٹھا
Posted on May 19, 2011
جو چوٹ بھی لگی پہلے سے بڑھ کر تھی
ہر ضرب کربناک پہ میں بِلبِلا اٹھا
پانی کا سوئی گیس کا بجلی کا فون کا
بل اتنے مل گئے ہیں کہ بِلبِلا اٹھا
سماجی رابطہ