کبھی کبھی
کبھی کبھی دل چاہتا ہے
کے کچھ ایسا ہوجائے ،
پیپرز ہوں مگر
رزلٹ نہ آئے
کلاسس ہوں مگر
ٹیچرز نہ آئیں ،
بس میں بیٹھیں
کالج نہ آئے ،
پکنک پر جائیں مگر
واپس نہ آئیں ،
گاڑی چلائیں مگر
پیٹرول نہ ڈلوائیں ،
کبھی کبھی پڑہیں مگر 1st آ جائیں ،
ہفتے میں 2 دن ہوں
تا کہہ اتوار جلدی آئے .
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ