کہا اس نے کیوں یاد تم پڑھا نہیں کرتے
کہا میں نے مجنوں کو کبھی اپنے جھاڑا نہیں کرتے
کہا اس نے بہت حسین ٹیچرز اسکول کے سارے ہیں
کہا میں نے جب تم ہو تُو ہم کسی اور کو تاڑا نہیں کرتے
کہا اس نے من کمسن سہی پر اُسْتانی تمہاری ہوں
کہا میں نے جان من رشتہ بگاڑا نہیں کرتے
کہا اس نے یہ حرکتیں تمہیں رُسوایاں دیں گی
کہا میں نے خوامخواہ جی کو ساڑا نہیں کرتے
کہا اس نے میں شکایت تمہاری پرنسپل سے کروں گی
کہا میں نے لو لیٹر کو یوں پھاڑا نہیں کرتے
کہا اس نے سمجھ جاؤ ، سدھر جاؤ نا کرو یوں ڈرامے
کہا میں نے سن لیا اک کان میں دوجے میں واڑا نہیں کرتے
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ