میٹھی میٹھی یادوں کو پلکوں میں سجا لینا
ساتھ گزرے لمحوں کو دِل میں بسا لینا
میں باتھ روم میں بیٹھا ہوں شیمپو لگا کے
بجلی آجائے تو موٹر یاد سے چلا دینا
Posted on Feb 11, 2014
میٹھی میٹھی یادوں کو پلکوں میں سجا لینا
ساتھ گزرے لمحوں کو دِل میں بسا لینا
میں باتھ روم میں بیٹھا ہوں شیمپو لگا کے
بجلی آجائے تو موٹر یاد سے چلا دینا
سماجی رابطہ