عین راحت ہیں ہمیں سب اس کی خاطر داریاں
دال روٹی اس کے حصے کی جو ہے، کھاتا رہے
سانس کی مانند ہے انور ہمیں مہمان عزیز
عرض اتنی ہے کہ بس آتا رہے، جاتا رہے
Posted on May 19, 2011
عین راحت ہیں ہمیں سب اس کی خاطر داریاں
دال روٹی اس کے حصے کی جو ہے، کھاتا رہے
سانس کی مانند ہے انور ہمیں مہمان عزیز
عرض اتنی ہے کہ بس آتا رہے، جاتا رہے
سماجی رابطہ