یہاں کلچے لگائے جا رہے ہیں
نمک کیوں لائیے جا کر کہیں سے
اٹھا کر ہاتھ میں میدے کا پیڑا
’’ پسینہ پونچھئے اپنی جبیں سے ‘‘
Posted on May 19, 2011
یہاں کلچے لگائے جا رہے ہیں
نمک کیوں لائیے جا کر کہیں سے
اٹھا کر ہاتھ میں میدے کا پیڑا
’’ پسینہ پونچھئے اپنی جبیں سے ‘‘
سماجی رابطہ