رم جھم رم جھم پرے پھوہاڑ
تیرا میرا نیٹ کا پیار
جھن جھن باجیں من کے تار
تیرا میرا نیٹ کا پیار
آئے میرے پاس تو ایسے
دور کبھی نا جائے
مرجھائیں نا کھل کے کلیاں
ایسی بھی رت آئے
آئے نا پت جھڑ رہے بہار
تیرا میرا نیٹ کا پیار
آ بچپن کے بچھڑے ساتھی
کیوں مجھ کو ترسائے
عمر گزاری رو رو میں نے
کاہے دیر لگائے
سامنے آ جا پھر ایک بار
تیرا میرا نیٹ کا پیار
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ