سوز جہنم

سوز جہنم

کچھ اسکی خبر بھی ہے تجھ کو


وہ سوز جہنم کیا ہوگا ، . ؟


جس آگ کا ایندھن انسان ہے ،


اس آگ کا عالم کیا ہوگا ،


یہ جسم گواہی خود دیگا ،


ہر حصہ بدن کا بولے گا ،


خاموش زبان ہو جائے گی ،


اس وقت کا عالم کیا ہوگا ،


کچھ اسکی خبر بھی ہے تجھ کو ،


وہ سوز جہنم کیا ہوگا . . ؟

Posted on Feb 16, 2011