سن لو اسلام کے دشمنوں ،
اسلام کی حفاظت کو تیار ہیں ہم ،
شہادت کے جذبے سے سرشار ہیں ہم ،
ضرورت پری جب بھی ہمارے لہو کی ،
لہو اپنا دینے کو تیار ہیں ہم ،
بہت ہی بہادر اور خوددار ہیں ہم ،
فقط ایک خدا کے وفادار ہیں ہم ،
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ