میرے مرنے کے بعد میری یہ کہانی لکھنا ،
کیسے ہوئی برباد میری یہ جوانی لکھنا ،
یہ لکھنا کے اسے انتظار بہت تھا کسی کا ،
آخری سانس کی کیسے ہوئی روانی لکھنا ،
جو قسمیں کھائی تھی اس نے پیار میں ،
ان قسموں کا کیا ہوا اس پر مہربانی لکھنا ،
یہ بھی لکھنا کے اس کے ہونٹ خوشی کو ترس گئے تھے ،
کتنا برسا ان آنکھوں سے پانی لکھنا ،
اور یہ بھی لکھنا کے دعا دیتا تھا تجھے ،
باہر تھے کفن سے ہاتھ یہ نشانی لکھنا . . . .
Posted on Oct 01, 2011
سماجی رابطہ