بچا لینا مرے بس میں نہیں تھا
میں اپنے سامنے ڈوبا تھا اک دن
میں اب تک ڈھونڈتا ہوں اپنی آنکھیں
اندھیرا خواب میں دیکھا تھا اک دن
Posted on Nov 20, 2013
بچا لینا مرے بس میں نہیں تھا
میں اپنے سامنے ڈوبا تھا اک دن
میں اب تک ڈھونڈتا ہوں اپنی آنکھیں
اندھیرا خواب میں دیکھا تھا اک دن
سماجی رابطہ