ہر سال جنوری
ہمیں کچھ سپنے دکھاتی ہے
جس کو پورا کرنے میں
دسمبر آ پہنچتا ہے
زندگی اور اَخِیْر بھی مانو
عمر کے جنوری اور دسمبر ہیں
زندگی کی جنوری بھی جو خواب دکھاتی ہے
آدمی عمر بیر ان کو پورا کرتا رہتا ہے
اور عمر کا دسمبر آن پہنچتا ہے
اور سال کی طرح
سانس بھی ختم ہو جاتی ہے . . . !
Posted on Dec 03, 2011
سماجی رابطہ