وہ ایک معصوم سی چاہت
وہ ایک بے نام سی الفت
وہ میری ذات کا حصہ
وہ میری ذیست کا قصہ
مجھے محسوس ہوتا ہے
وہ میرے پس ہے اب بھی
وہ جب جب یاد آتا ہے
نگاہوں میں سماتا ہے
زبان خاموش ہوتی ہے
مگر یہ آنکھ روتی ہے
میں خود سے پوچھ لیتا ہوں
جسے میں پیار کرتا ہوں
اسے کیا پیار تھا مجھ سے ؟
پھر خود ہی سوچ لیتا ہوں
اسے بھی پیار تھا شاید ! ! !
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ