وہ رہ نا پائے اک پل بھی میرے بنا ،
اے خدا تُو اسکو میری عادت سی کردے ،
اتنا ٹوٹ کے چاہوں میں اسکو ،
کے میری چاہت کو اسکو عبادت سی کردے ،
کوئی چھو نا پائے اپنے خیالات میں بھی اسکو ،
ہر اک کے ذہن میں اسکی حفاظت سی کردے ،
بند آنکھ میں بھی دیکھ پاؤں میں اسکو ،
میری نظر کو ایسی اِجازَت سی کردے ،
رکھوں گی خیال اسکا عمر بھر کے لیے ،
بس اب وہ اپنے آپکو میری امانت کردے ،
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ