زرد رنگ

زرد رنگ

دکھ دینے والا ہوتا ہے

جیسے ڈوبتا سورج !

جیسے پت جھڑ کی رُت !

جیسے خزاں رسیدہ برگ !

جیسے پیاسی ریت !

جیسے تیز دھوپ !

جیسے بہت پرانا کاغذ !

مجھ سے دور جانے والے ! ! ! !

تمہاری محبت بھی زرد رنگ کی ہو گئی ہے . . . !

Posted on Jan 11, 2012

زرد رنگ

زرد رنگ

دکھ دینے والا ہوتا ہے

جیسے ڈوبتا سورج !

جیسے پت جھڑ کی رُت !

جیسے خزاں رسیدہ برگ !

جیسے پیاسی ریت !

جیسے تیز دھوپ !

جیسے بہت پرانا کاغذ !

مجھ سے دور جانے والے

تمہاری محبت بھی زرد رنگ کی ہو گئی ہے . . . . !

Posted on Nov 18, 2011