چکن رائس کٹلس

اشیاء:

$چاول(ابلے ہوئے) # آدھا کلو
$آلو(ابلے ہوئے) # 3 عدد(پسے ہوئے)
$بون لیس چکن # 1 پیالی(ابال کر ریشے کر لیں)
$نمک # حسب ذائقہ
$ہری مرچیں # 4 عدد (پیس لیں)
$کالی مرچیں(پسی ہوئی) # 1 چائے کا چمچہ
$دودھ # 2 کھانے کے چمچے
$بیسن # 1 پیالی
$آئل# فرائی کرنے کے لیے

ترکیب:
چاول ، آلو ، چکن ، کالی مرچیں،نمک،دودھ اور ہری مرچیں یہ سب چیزیں مکس کر لیں اور اسکی ٹکیاں بنا لیں? بیسن کو الگ برتن میں تھوڑا پتلا گھول لیں?آئل گرم کریں اور ایک ایک کر کے ٹکیاں بیسن میں ڈبوئیں اور تیز آنچ پر ڈیپ فرائی کر لیں? مزیدار چکن رائس کٹلس تیار ہیں? کیچپ اور چٹنی کے ساتھ سرو کریں?

Posted on Feb 16, 2011