اشیاء:
$چکن(بغیر ہڈی کے چھوٹی بوٹی کرو لیں) # 1 کلو
$دہی # آدھی پیالی
$لیموں # 2 عدد
$سفید زیرہ بھنا ہوا (پیس لیں) # 1 کھانے کا چمچہ
$ادرک پسا ہوا # 1 کھانے کا چمچہ
$لہسن پسا ہوا # 1 کھانے کا چمچہ
$پیاز باریک کٹی ہوئی # 1 عدد
$جلفریزی مصالحہ مکس # 1 پیکٹ
$تیل یا گھی # آدھی پیالی
ترکیب:
ایک دیگچی میں تیل گرم کریں?پیاز براؤن کر کے نکال لیں اور کسی کاغذ پر پھیلا کر رکھ دیں تا کہ کرسپ ہو جائیں?اسی تیل میں چکن بوٹی ڈال دیں اور تھوڑی دیر فرائی کریں ?پھر ادرک اور لہسن ڈال دیں?اس کے بعد دہی میں جلفریزی مصالحہ مکس کر کے چکن میں ڈال دیں اور ہلکا سا بھون لیں?جب تیل الگ نظر آنے لگے تو بھنا زیرہ اور براؤن پیاز ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں?مزیدار چکن مصالحہ تیار ہے ? گرم گرم چپاتی اور سلاد کے ساتھ سرو کریں?
مصالحہ مکس چکن جلفریزی
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ