وائٹ کٹ چکن

اشیاء:
$مرغی # ایک عدد(ثابت)
$سویا ساس # چار کھانے کے چمچے
$سیسم آئل # چار کھانے کے چمچے

ترکیب:
مرغی کو صاف کریں اور اندرونی اعضاءنکال دیں?گرم پانی میں جوش دیں اور آنچ کم کردیں تاکہ مرغی کی کھال کو گزند نہ پہنے? اس کو ایک گھنٹہ پکائیں?
چوپ اسٹک مرغی کی ٹانگ میں کھبوتے ہوئے یہ ٹیسٹ کریں کہ مرغی پک گئی ہے یا نہیںاگر خون نہ نکلے تو سمجھیں تیار ہے،باہر نکال لیں اور ٹکڑوں میں کاٹیں? سویا ساس اور سیسم آئل الگ الگ پلیٹ یا پیالیوں میں نکال کر رکھیں تاکہ وائٹ کٹ چکن اس میں ڈبو کر کھایا جائے?
وائٹ کٹ چکن آپ کے سامنے تیار ہے ، اسے نوش فرمائیں?

Posted on Feb 16, 2011