اشیاء:
$چیز(پنیر)# ایک کپ
$ڈبل روٹی# ایک عدد(بڑی)
$مکھن# 100گرام
$نمک# ایک چٹکی
$انڈے # 5عدد
ترکیب:
ڈبل روٹی کے سلائس الگ کریں،پھر ایک چھری کی مدد سے مکھن لگائیں?دوسرے سلائس ملاکر تکون کاٹ لیں?انڈوں کی سفیدی اور نمک ملا کر خوب پھینٹیں?سینڈوچ پر انڈے لگا کر 200ڈگری کے اوون میں 20منٹ رکھ دیں اور پھر گرم گرم نوش فرمائیں?
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ