چاول کی کھیر

چاول کی کھیر
اشیاء:
دودھ 2لیٹر
چینی آدھا کلو
چاول آدھا پاﺅ
کھویا ایک پاﺅ
بادام ،پستے کی گریاں آدھ پاﺅ
عرق کیوڑہ حسب ضرورت

ترکیب:
چاول کو پانی میں بھگو دیں،دودھ کو اُبالا دے کر خوب پکائیں۔چاول گلنے کے بعد گھونٹ کریکجان کرلیں۔پھر کھویا ملائیں۔جب گاڑھا پن آجائے تو اتار کر چینی میں ملا کر کچھ دیر تک گھونٹ کر عرق کیوڑہ ملا کر پیالیوں میں نکال لیں اور اوپر سے بادام پستے(کترے ہوئے)چھڑک دیں۔کھیر تیار ہے۔

Chawal ki kheer
ashya :
دودھ2لیٹر
چینیآدھا kilo
چاولآدھا pao
کھویاایک pao
badam, pistay ki گریاںآدھ pao
arq کیوڑہ hasb zaroorat

tarkeeb :
chawal ko pani mein bhigo dein, doodh ko اُبالا day kar khoob pakaennnnnnnnnn. chawal galnay kay baad ghoont کریکجان karlen. phir khoya mlayin. jab gaarha pan aajay tou utaar kar cheeni mein mila kar kuch dair tak ghoont kar arq کیوڑہ mila kar pyalyon mein nikal lein aur oopar say badam pistay ( کترے huay ) chidak dein. kheer tayyar hai.

Posted on Jun 10, 2011

چاول کی کھیر

اشیاء:

$دودھ # 2لیٹر
$چینی# آدھا کلو
$چاول# آدھا پاؤ
$کھویا# ایک پاؤ
$بادام ،پستے کی گریاں# آدھ پاؤ
$عرق کیوڑہ# حسب ضرورت

ترکیب:

چاول کو پانی میں بھگو دیں،دودھ کو اُبالا دے کر خوب پکائیں?چاول گلنے کے بعد گھونٹ کویکجان کرلیں?پھر کھویا ملائیں?جب گاڑھا پن آجائے تو اتار کر چینی میں ملا کر کچھ دیر تک گھونٹ کر عرق کیوڑہ ملا کر پیالیوں میں نکال لیں اور اوپر سے بادان پستے(کترے ہوئے)چھڑک دیں?کھیر تیار ہے?

Posted on Feb 16, 2011